دنیا بھر میں پٹاخوں کی وجہ لوگوں کے جھلسنے کے واقعات خطرناک سطح پر پہنچ
گئے ہیں اور ہر سال اس قسم کےواقعات میں تقریباً دو لاکھ 65 ہزار افراد کی
موت ہوتی ہے۔ ہندوستان میں
آگ لگنے کے مختلف واقعات میں ہر سال 10 لاکھ سے زائد افراد معمولی یا شدید طور پرجھلس جاتے ہیں۔ ہندوستان میں پٹاخوں سے ہر سال مرنے والوں کی تعداد، ڈینگو سے مرنے والوں سے کہیں زیادہ ہے۔